چین کا پہلا مالی سفری قافلہ افغانستان کی طرف روانہ
سفری قافلے کے سامان میں چینی مارکیٹ سے خریدی ٹیکسٹائل کی مصنوعات اور دیگرا شیاء شامل ہیں
ہفتہ 27 اگست 2016 19:23
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء ) افغانستان کی طرف چین کا پہلا مالی سفری قافلہ نان ٹھون نامی شہر سے روانہ ہوا گیا،سفری قافلے کے سامان میں چینی مارکیٹ سے خریدی ٹیکسٹائل کی مصنوعات اور اشیاء شامل ہیں۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین سے افغانستان کی جانب روانہ پہلا وسطی ایشیا سفری قافلہ نان چینگ کسٹمز کی نگرانی میں جانگ سو صوبے کے نان ٹھون شہر سے روانہ ہوا ہو گیا ہے ۔
شیڈول کے مطابق اس سفری قافلے سے ہر ماہ دو دفعہ درآمدی اور برآمدی عالمی تجارت کی جاتی ہے۔ یہ قافلہ ہر ماہ 90مالی سٹینڈرڈ کنٹینرز سے کم نہیں ہوتا اور پورے سفر کی تکمیل کے لئے اسے 15دن لگتے ہیں۔افغانستان جانے کے لئے یہ سفری قافلہ چین کے صوبہ سنکیانگ میں واقع الاشنکو سرحد کراس کرکے قزاقستان اور ازبکستان سے گزرتے ہوئے افغانستان کی اہم درآمدی اور برآمدی پورٹ ہراتین پہنچے گا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.