ہیلری کلنٹن کی ٹرمپ پر برتری 5 پوائنٹس رہ گئی

ہفتہ 27 اگست 2016 19:13

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء) امریکہ کی ریپبلکن صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری 12 پوائنٹس سے گر کر 5 پوائنٹس رہ گئی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ماہ ریپبلکن صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کہ مقابلے میں اپنی مقبولیت میں واضح کمی پر کافی حد تک قابو پانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ہیلری کلنٹن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر 12 پوائنٹس کی برتری حاصل تھی جو اب 5 پوائنٹس رہ گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :