پنجاب کی تقدیر بدلنے کے لیے صوبے کے عوام پیپلز پارٹی کی طرف دیکھ رہے ہیں‘ یوسف رضا گیلانی
پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی تنظیمیں تمام طبقات تک شہید قائدین کی سوچ افکار و فلسفے کی روشنی میں صوبوں کے اندر نئے سیاسی کلچر کی بنیاد رکھیں گے جنوبی پنجاب کو پیپلز پارٹی کا گڑھ بنائینگے ہر گلی میں پارٹی جھندا لہرائیں گے‘ سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود
ہفتہ 27 اگست 2016 18:23
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) سابق وزیرا عظم و پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پنجاب کی تقدیر بدلنے کے لیے صوبے کے عوام پیپلز پارٹی کی طرف دیکھ رہے ہیں پنجاب کے ہاری، محنت کش، مزدور کسان پیپلز پارٹی کی سیاسی قوت بننے کے لیے بے تاب ہیں، پیپلز پارٹی سینٹرل اور جنوبی پنجاب کی تنظیمیں تمام طبقات تک بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی سو چ افکار و فلسفے کی روشنی میں صوبوں کے اندر نئے سیاسی کلچر کی بنیاد رکھیں گے ،پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر تنظیم نو کے آخری مراحل میں ہے یہ بات انہوں نے جنوبی پنجاب کی آرگنائزیشن کمیٹی کے منعقدہ اجلاس مخدوم ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.