ایف بی آر اور سندھ ریونیو بورڈ کے درمیان سیلز ٹیکس ان پٹ ایڈ جسٹمنٹ کا معاہدہ طے پاگیا

ہفتہ 27 اگست 2016 17:38

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) ایف بی آر اور سندھ ریونیو بورڈ کے درمیان سیلز ٹیکس ان پٹ ایڈ جسٹمنٹ کا معاہدہ طے پاگیا۔

(جاری ہے)

سیلز ٹیکس ان پٹ ایڈ جسٹمنٹ تنازعے پر ایف بی آر اور سندھ ریونیو بورڈ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ایف بی آر نے سندھ کے لیے سیلز ٹیکس ان پٹ ایڈ جسٹمنٹ کا مطالبہ مان لیا ہے۔ دونوں فریقین کے درمیان معاہدہ کے تحت ٹیکس گزاروں کو صوبائی سطح پر سیلز ٹیکس ان پٹ ایڈجسٹمنٹ کی سہولت دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :