وزیراعلیٰ سندھ کی کے الیکٹرک کو کراچی میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات
پانی کی نکاسی کے لئے فوری طور پر اقدامات کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے،مراد علی شاہ کی کمشنر کراچی کو ہدایت
ہفتہ 27 اگست 2016 17:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سیکریٹری انرجی کے ذریعے کے۔ الیکٹرک کو شہر کراچی میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کوبھی احکامات جاری کئے کہ شہر بھر میں صفائی ستھرائی کی صورتحال کو بہتر بنائیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ شہریوں کو بارش میں پوری طرح سے لطف اندوز ہونے دیں اور بارش کا پانی کہیں بھی کھڑا ہوا نظر نہیں آنا چاہئے ۔
انہوں نے مزید کہاکہ انتظامیہ گھروں کے بجائے سڑکوں پر نظر آنی چاہئے ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پانی کی نکاسی کے لئے فوری طور پر اقدامات کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے انہوں نے انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی بھی ہدایت کی اور سڑکوں پر جمع ہونے والے پانی کی نکاسی کو بھی یقینی بنایا جائے اور سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو بھی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.