Live Updates

عمران خان کل لاہور آئیں گے

ہفتہ 27 اگست 2016 16:47

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان (اتوار) کو لاہور آئیں گے۔ عمران خان سہ پہر 4 بجے چیئرمین سیکرٹریٹ میں لاہور اور فیصل آباد ریجن کے ٹکٹ ہولڈروں اور عہدیداروں سے خطاب کریں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عمران خان لاہور میں مرکزی رہنماؤں کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے جس میں 3ستمبر کے حوالے سے لائحہ عمل بھی طے کیاجائے گا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :