سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور ساتھیوں کیخلاف کیس کی سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی

ہفتہ 27 اگست 2016 16:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کے خلاف کیس کی سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی کردی ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹرذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مقدمے کی سماعت مج کی رخصت کے باعث ملتوی کردی گئی ہے ۔کیس کی آئندہ سماعت یکم اکتور کو ہوگی ۔