ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے لائینزایریا میں متحدہ کا آفس گرادیا

شہری دفاترز کاسامان اٹھا کرلے گئے،متحدہ کے اب تک 19غیرقانونی آفسز کو مسمارجبکہ 218دفاترز کو سیل کیا جاچکاہے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 27 اگست 2016 16:18

ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے لائینزایریا میں متحدہ کا آفس گرادیا

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اگست2016ء) :ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے لائینزایریا میں متحدہ کا آفس گرادیاہے۔ متحدہ کے اب تک 19غیرقانونی آفسز کو مسمار کیا جاچکا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے لائینزایریا میںآ پریشن کے دوران متحدہ کے یونٹ 52کو گرا دیاہے۔متحدہ کے اب تک 19غیرقانونی آفسز کو مسمار کیا جاچکا ہے۔ایم کیوایم کے 218دفاترز کو سیل کیا جاچکاہے۔

متعلقہ عنوان :