پاکستان کشمیر کے نصب العین کی ٹھوس حمایت کررہا ہے ‘بلیغ الرحمن

ہفتہ 27 اگست 2016 15:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) امور داخلہ اور انسداد منشیات کے وزیرمملکت بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کے نصب العین کی ٹھوس حمایت کررہا ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ کشمیری بھارتی فوج کے بدترین ظلم و تشدد کا شکا ر ہیں۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے بارے میں عالمی رائے عامہ بیدار کرنے کے لئے وزیراعظم موثر کردار ادا کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :