برازیل پولیس کا سابق وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 27 اگست 2016 13:24

برازیلیا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 اگست۔2016ء) برازیل پولیس کے پراکسیوٹرنیسابق وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ کے خلاف کرپشن کا مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس کی دستاویزات کے مطابق برازیل کے سابق وزیر لولا اور ان کی بیوی پر سرکاری پیسوں سے اپنے گھر کے حصول اور اس کی رینوویشن کرانے کے الزامات ہیں۔پولیس نے سابق صدر پر دو کروڑ چالیس لاکھ برازیلی ریال کی کرپشن کا الزام لگایا ہے جبکہ لولا اور ان کی اہلیہ کی جانب سے ان کے دو وکلاء نے پولیس کے الزامات بے بیناد اور سیاسی قرار دیا ہے

متعلقہ عنوان :