پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے توانائی بحران میں کمی آئیگی،موڈیز
ہفتہ 27 اگست 2016 13:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 اگست۔2016ء) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے سے توانائی بحران میں کمی آئے گی، جس کے نتیجے میں حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے منصوبوں سے صنعتی شعبے کی پیداوار میں مزید اضافہ ہوگاجبکہ بجٹ 17-2016 میں لئے گئے اقدامات سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا۔
(جاری ہے)
عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کی جانب سے جاری تازہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے کی بدولت حکومت پاکستان کی جانب سے توانائی کے مختلف منصوبوں پر اخراجات میں اضافہ اور تیزی سے کام جاری ہے ، جس کے باعث مستقبل میں توانائی بحران پر قابو پالیا جائے گا۔
توانائی بحران میں کمی سے صنعتی شعبے کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔موڈیزنے کہا کہ بجٹ 17-2016 میں برآمدی شعبے کو زیرو ریٹڈ ٹیکس کرنے اور مشینوں کی ڈیوٹی فری درآمدات جیسے اقدامات سے صنعتوں کی پیداواری لاگت میں کمی اور برآمدات میں اضافہ ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘امریکی میڈیا کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.