عراق میں نقل مکانی کرنے والے 48 شہری داعش کے ہاتھوں قتل
ہفتہ 27 اگست 2016 12:17
(جاری ہے)
قبل ازیں داعش نے حویجہ شہر میں داخل ہوکر دسیوں شہریوں کو قتل کردیا تھا۔ داعش کا کہنا تھا کہ نقل مکانی کرنے والے دوسروں کوبھی علاقہ چھوڑنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔
چند روز پیشتر حویجہ سے کوک کی طرف نقل مکانی کرنے والے تین ہزار شہریوں کو داعش نے یرغمال بنا لیا تھا۔ بعد ازاں ان میں سے 12 افراد کے سر قلم کردیے تھے۔عراق میں انسانی حقوق آبزرویٹری کے مطابق داعش کے 100 سے 120 جنگجووٴں نے حویجہ کے تین ہزار سے زاید شہریوں کو یرغمال بنا رکھا ہے جنہیں جنگجو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔ انسانی حقوق کی رصدگاہ کے مطابق یرغمالیوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ داعش نے یرغمال بنائے گئے دسیوں افراد کو قتل کردیا ہے۔ ان میں سے چھ افراد کو زندہ جلا دیا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.