یمن سے داغے گئے راکٹ حملوں میں سعودی بجلی گھر جل کر تباہ
ہفتہ 27 اگست 2016 12:17
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق نجران میں شہری دفاع کے ترجمان کیپٹن علی بن عمیر الشھرانی نے بتایا کہ یمن سے راکٹ حملے کئے گئے جن کے نتیجے میں علاقے میں بجلی سپلائی کرنے والے مقامی بجلی گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔
آتش زدگی سے کئی ٹرانسفارمر جل کر خاکستر ہوگئے اور علاقے کو بجلی کی ترسیل بند ہوگئی تاہم شہری دفاع کے عملے نے فوری امدادی آپریشن کرکے آگ پر قابو پالیا ۔ راکٹ حملوں سے بجلی گھر کونقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔حکام نے بجلی کی بحالی کے لیے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر کام شروع کردیا ہے۔ توقع ہے کہ جلد بجلی بحال کردی جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.