کوئٹہ ، سریاب میں کومبنگ آپریشن ، 9 مشتبہ افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ہفتہ 27 اگست 2016 11:39

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء) قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے سریاب کے علاقے اسماعیل آباد اور موسیٰ کالونی میں کومبنگ آپریشن کر کے 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے سریاب کے علاقے اسماعیل آباد اور موسیٰ کالونی میں کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق اسلحہ میں 2 کلاشنکوف ‘ ایک پستول اور متعدد گولیاں برآمد کی گئی ۔ گرفتار ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :