سعودی وزیر دفاع اتوار کو اہم دورے پر پاکستان پہنچیں گے،وزیر اعظم سے ملاقات کرینگے

جمعہ 26 اگست 2016 22:56

سعودی وزیر دفاع اتوار کو اہم دورے پر پاکستان پہنچیں گے،وزیر اعظم سے ..

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اگست ۔2016ء ) سعودی وزیر دفاع اتوار کو اہم دورے پر پاکستان پہنچیں گے اور وزیر اعظم سے ملاقات کرینگے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سعودی وزیر دفاع اتوار کو اہم دورے پر پاکستان پہنچیں گے وہ وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کرینگے اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ ملاقات میں سعودی عرب کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز پر بات ہو گی ۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سعودی وزیر کے اعزاز میں عشائیہ بھی دینگے ۔

متعلقہ عنوان :