بلوچستان میں بولان کے علاقے میں واقع لیویز اسٹیشن پر حملہ، شدید فائرنگ اور دھماکوں کی‌ آوازیں

muhammad ali محمد علی جمعہ 26 اگست 2016 22:45

بلوچستان میں بولان کے علاقے میں واقع لیویز اسٹیشن پر حملہ، شدید فائرنگ ..

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 اگست ۔2016ء) بلوچستان میں بولان کے علاقے میں واقع لیویز اسٹیشن پر حملہ ہوا ہے اور شدید فائرنگ اور دھماکوں کی‌ آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان میں واقع سیکورٹی فورسز کے اسٹیشن پر شدت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ حملے کے بعد شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں آ رہی ہیں جس کے باعث علاقے میں شدید خوف و حراس پھیل گیا ہے۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :