وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ صوبے کیلئے پاپولیشن پالیسی 2016کی منظوری دیدی
جمعہ 26 اگست 2016 22:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ صوبے کیلئے پاپولیشن پالیسی 2016کی منظوری دے دی ہے،جس کے تحت 2020تک صوبے میں کنٹراسیپٹیوپری ویلنس ریٹ (سی پی آر)کی شرح 30فیصد سے بڑھاکر 40فیصد کی جائے گی۔وزیراعلیٰ سندھ نے پاپولیشن پالیسی 2016کے ویڑن کیلئے کہا کہ اس پالیسی کے ذریعے ایک خوشحال ، صحتمند،پڑھا لکھا اور باشعور معاشرہ قائم کیا جائے۔
جہاں تمام شہریوں کوفیملی پلاننگ اور زچہ و بچہ کی صحت کے حوالے سے مکمل معلومات تک رسائی اور معیاری خدمات فراہم کرنے کے بے پناہ مواقع حاصل ہوں۔منظور کی گئی نئی پالیسی کے تحت سندھ حکومت تمام ضروری اقدامات کے ذریعے 2015میں (سی پی آر ) کے 30فیصد شرح سے عوامی آگاہی کی مہم چلاتے ہوئے 2020تک یہ شرح 45فیصد کرنے کیلئے کوششیں کرے گی اور اس کے علاوہ حکومت کوزچگی کے 2013کے 2.1فیصد سطح کو بھی حاصل کرنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.