کراچی میں عوام نے متحدہ کے مسمار کیے جانے والے دفاتر پر بوریوں کیساتھ دھاوا بول دیا، بوریاں بھر بھر کر سامان لوٹنے لگے

muhammad ali محمد علی جمعہ 26 اگست 2016 22:28

کراچی میں عوام نے متحدہ کے مسمار کیے جانے والے دفاتر پر بوریوں کیساتھ ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 اگست ۔2016ء) کراچی میں عوام نے متحدہ کے مسمار کیے جانے والے دفاتر پر بوریوں کیساتھ دھاوا بول دیا اور سامان لوٹنے لگے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی میں غیر قانونی طور پر تعمیر کیے جانے والے ایم کیو ایم کے دفاتر مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر سے متحدہ کے عسکری ونگ کا خوف ختم ہو جانے کے باعث عوام نے بھی موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بوریوں کے ہمراہ مسمار کیے جانے والے دفاتر پر دھاوا بول دیا ہے۔ عوام مسمار کیے جانے والے دفاتر سے بوریاں بھر بھر کر سامان لوٹنے لگے ہیں۔

متعلقہ عنوان :