پیپلز پارٹی پانامہ لیکس پر اپنے موقف پر قائم ہے، ہمارا مقصد حکومت گرانا نہیں جمہوریت بچانا ہے،یوسف رضاگیلانی
پیپلز پارٹی کو منفی پروپیگنڈوں کے زریعے ختم نہیں کیا جا سکتا، بلاول بھٹو جلدجنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے ،مخدوم احمدمحمود اور دیگرکاملتان میں پیپلزپارٹی کے تنظیمی کنونشن سے خطاب
جمعہ 26 اگست 2016 22:27
ملتان( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اگست ۔2016ء) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمااور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک نظریے کا نام ہے اور نظریاتی کارکن کبھی پارٹی نہیں چھوڑتے جن لیڈروں نے پارٹی چھوڑ ی ہے وہ صرف اپنے مفاد کی خاطر سوچتے ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے بعد بینظیر بھٹومیدان میں آئیں تو ان کے بہت سے انکلزان کا ساتھ چھوڑ گئے تھے لیکن کارکن ان کے ساتھ موجود ہیں ۔
پیپلز پارٹی پانامہ لیکس پر اپنے موقف پر قائم ہے اور آئین کے مطابق چل رہے ہیں اور ضرورت کے مطابق ہر قدم اٹھائیں گے لیکن ہمارا مقصد حکومت گرانا نہیں جمہوریت بچانا ہے۔پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر اور سابق گورنر مخدوم احمد محمود نے کہا کہ 10ستمبر تک جنوبی پنجاب کی تنظیم سازی کی رپورٹ بلاول بھٹو کو پیش کردی جائے گی جبکہ بلاول بھٹو جلدجنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.