اورنج میٹرو ٹرین چینی بنک سے قسط نہ ملنے پر حکومت کا بینک آف پنجاب سے 5ارب کا مزید شارٹ قرضہ لینے کا فیصلہ

جمعہ 26 اگست 2016 22:17

اورنج میٹرو ٹرین چینی بنک سے قسط نہ ملنے پر حکومت کا بینک آف پنجاب سے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اگست ۔2016ء) لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لئے پنجاب حکومت نے چین کے ایگزم بینک سے اگلی قسط نہ ملنے پر پنجاب حکومت کا بینک آف پنجاب سے 5ارب روپے کا مزید شارٹ قرضہ لینے کا فیصلہ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کو چین کے ایگزم بینک سے قر ضہ کی قسط ملنے پر مسلسل تاخیرہو رہی ہے جسکے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے بینک آف پنجاب سے مزید 5ارب کا قرض لینے کی باقاعدہ منظوری بھی دیدی ہے جسکے بعد ایگزم بینک سے اورنج لائن میٹرو ٹرین کی قسط میں تاخیر کے باعث پنجاب بینک اورنج لائن کے لئے 5ارب کا مزید شارٹ قرضہ ایل ڈی اے کو دے گا۔

متعلقہ عنوان :