وزیر اعظم مری پہنچ گئے

جمعہ 26 اگست 2016 22:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اگست ۔2016ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پروٹوکول کے بغیر براستہ باڑیاں چھانگلہ گلی پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو وزیر اعظم نوا زشریف اسلام آباد سے براستہ باڑیاں مری کی چھانگلہ گلی میں اپنی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ وہ وہاں اپنی چھٹی گزار یں گے

متعلقہ عنوان :