چودھری نثار کی کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پرفائرنگ کی مذمت

جمعہ 26 اگست 2016 21:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اگست ۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے ایف سی اہلکار کی شہادت پر گہرے رنج کا اظہار کیا اورغم زدہ خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :