عمران فاروق قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت، مرکزی ملزم محسن علی کے فنگر پرنٹس، ڈی این اے آلہ قتل میچ کر گئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 26 اگست 2016 21:47

عمران فاروق قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت، مرکزی ملزم محسن علی کے فنگر ..

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 اگست ۔2016ء) عمران فاروق قتل کیس میں مرکزی ملزم محسن علی کے فنگر پرنٹس، ڈی این اے اور آلہ قتل پر لگے نشان میچ کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران فاروق قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

مرکزی ملزم محسن علی کے فنگر پرنٹس، ڈی این اے اور آلہ قتل پر لگے نشان میچ کر گئے ہیں۔ اس کیس میں وائد ایم کیو ایم الطاف حسین بھی نامزد ہیں جنہیں ممکنہ طور پر اشتہاری قرار دیا جا سکتا ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نےپاکستان کو پیش رفت سے آگاہ کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :