Live Updates

ایم کیو ایم سے اتحاد کیوں کیا؟ تحریک انصاف تونسہ کے کئی رہنماوں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 26 اگست 2016 20:59

ایم کیو ایم سے اتحاد کیوں کیا؟ تحریک انصاف تونسہ کے کئی رہنماوں نے پارٹی ..

تونسہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 اگست ۔2016ء) ایم کیو ایم سے اتحاد کیوں کرنے پر تحریک انصاف تونسہ کے کئی رہنماوں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تونسہ سے تعلق رکھنے والے متعدد تحریک انصاف کے رہنماوں سے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ رہنماوں کی جانب سے کراچی میں ایم کیو ایم سے مبینہ اتحاد کے معاملے پراحتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدوں سے استعفی دیا گیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات