این سی ایچ ڈی چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور سمٹ اینڈ ایکسپو میں سٹال لگائے گا

جمعہ 26 اگست 2016 20:43

اسلام آباد ۔ 26 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 اگست ۔2016ء) قومی کمیشن برائے انسانی ترقی (این سی ایچ ڈی) اسلام آباد چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور سمٹ اینڈ ایکسپو میں ایک سٹال کے ساتھ شرکت کرے گا جو 29 سے 30 اگست تک پاک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر میں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :