وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کے روز طلب کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 26 اگست 2016 20:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 اگست ۔2016ء) وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کے روز طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس منگل کے روز وزیراعظم ہاوس میں ہو گا۔ اجلاس میں تمام وفاقی وزراء شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :