وزیر اعظم نے ملک بھر میں 30جدید نوعیت کے ہسپتال بنانے کی منظور ی دے دی

جمعہ 26 اگست 2016 20:10

وزیر اعظم نے ملک بھر میں 30جدید نوعیت کے ہسپتال بنانے کی منظور ی دے دی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اگست ۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف نے ملک بھر میں 30جد ید نوعیت کے ہسپتال بنانے کی منظوری دے دی ۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدار ت ہیلتھ اسکیم سے متعلق اجلاس ہوا جس میں انہوں نے 30نئے ہسپتال قائم کرنے کی منظوری دی ۔اسلام آباد میں3ہسپتال قائم کیے جائیں گے جو 6سو بستروں پر مشتمل ہو نگے ،ملک بھر میں بنائے جانے والے دس ہسپتال 500بستروں جبکہ 20ہسپتال 250بستروں پر مشتمل ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :