فہد ملک قتل کیس ٗملزمان کے نام ای سی ایل پر ڈال دئیے ٗ قتل کو سیاسی رنگ دنیا کیس کے حق میں نہیں ٗ وزیر داخلہ
چوہدری نثار علی خان نے ایف آئی اے سے ملزمان کے تبادلے کی درخواستوں کی فہرست اور سرفراز مرچنٹ کیس کی تفصیل مانگ لی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں رضاکارانہ جعلی شناختی کارڈ واپس کرنے والوں کو ایک ماہ مہلت دینے کا فیصلہ
جمعہ 26 اگست 2016 20:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اگست ۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہاہے کہ فہد ملک قتل کیس کے ملزمان کے پاسپورٹ منسوخ اور نام ای سی ایل پر ڈال دئیے ٗ اس قتل کو سیاسی رنگ دینا اس کیس کے حق میں نہیں ٗبرطانوی ہائی کمیشن نے اسلام آباد پولیس کو خط لکھا ہے ٗکسی کو پولیس کو براہِ راست خط لکھنے کا حق نہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں اہم امور پر گفتگو کی گئی۔
وزیر داخلہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ این جی اوز کیلئے 132 درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 46 بین الاقوامی این جی اوز کو اجازت دے دی گئی ہے جبکہ 37 این جی اوز کے ساتھ ایم او یو سائن ہو گئے ہیں۔ وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ فیصلہ آنے تک کسی این جی او کو بے دخل نہ کیا جائے ٗچھ ماہ میں تمام بین الاقوامی این جی اوز کو قانون کے دائرے میں لایا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.