وزارت داخلہ کاالطاف حسین کیخلاف ثبوت برطانیہ کودینے کا فیصلہ
حکومت کیطرف سے الطاف حسین کی تقریرکا متن اورمیڈیا ہاؤسزپرحملے کی تصاویربھی برطانوی حکومت کو فراہم کی جائینگی،سندھ حکومت نے متحدہ کے قائد کیخلاف ایف آئی آرکی کاپی وفاق کوبھجوا دی ہیں۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 اگست 2016 19:03
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اگست2016ء) : وزارت داخلہ نے الطاف حسین کے خلاف ثبوت برطانیہ کو دینے کا فیصلہ کرلیاہے،سندھ حکومت نے متحدہ کے قائد کیخلاف ایف آئی آرکی کاپی وفاق کوبھجوا دی ہیں،جبکہ حکومت کیطرف سے الطاف حسین کی تقریر کا متن اورمیڈیا ہاؤسزپرحملے کی تصاویر بھی برطانوی حکومت کو فراہم کی جائینگی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت اپنے ہائی کمشنر کے ذریعے اسکاٹ لینڈ یارڈ سے رابطے میں ہے۔
الطاف حسین برطانوی شہری ہیں جبکہ برطانیہ کے ساتھ ملزمان کے تبادلے کا معاہدہ نہیں ہے۔پہلے مرحلے حکومت برطانوی پولیس سے کاروائی چاہتی ہے۔ دوسرے مرحلے میں کیس کو آگے بڑھائے کیلئے قانونی ماہرین کی خدمات لے گی۔ذرائع کے مطابق برطانوی حکومت نے الطاف حسین کیخلاف قانون کے تحت کاروائی کی یقین دہانی کروا دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.