چین پاکستان کو 8 سب میرینز فراہم کرے گا، چین میں تیار ہونے والی 4 سب میرینز 2022-23ء میں پاکستان کے حوالہ کی جائیں گی، پاکستان میں تیار ہونے والی 4 سب میرینز 2028ء میں پاک بحریہ کے حوالہ کی جائیں گی
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء الله کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بریفنگ
جمعہ 26 اگست 2016 18:58
اسلام آباد ۔ 26 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 اگست ۔2016ء) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء الله نے کہا ہے کہ معاہدہ کے مطابق چین پاکستان کو 8 سب میرینز فراہم کرے گا، چین میں تیار ہونے والی 4 سب میرینز 2022-23ء میں پاکستان کے حوالہ کی جائیں گی جبکہ پاکستان میں تیار ہونے والی 4 سب میرینز 2028ء میں پاک بحریہ کے حوالہ کی جائیں گی۔
وہ جمعہ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بریفنگ دے رہے تھے۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین روحیل اصغر کی زیر صدارت نیول ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا جس میں پاک بحریہ کے سربراہ سمیت بحریہ کے دیگر حکام اور کمیٹی کے ممبران نے بھی شرکت کی۔ پاک بحریہ کے سربراہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا نیول ہیڈ کوارٹر دورہ پر خیرمقدم کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.