لاہور کے نیازی چوک پر میٹرو بسوں میں تصادم

muhammad ali محمد علی جمعہ 26 اگست 2016 18:53

لاہور کے نیازی چوک پر میٹرو بسوں میں تصادم

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اگست2016ء) لاہور کے نیازی چوک پر میٹرو بسوں میں تصادم ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

نیازی چوک کے علاقے میں 2 میٹرو بسوں کا آپس میں تصادم ہوا ہے۔ تصادم ایک بس کی بریک فیل ہو جانےکے باعث ہوا۔ تاہم خوش قسمتی سے تصادم میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :