Live Updates

تحر یک انصاف لیبر ونگ کے دھڑے کا عمران خان کی پا لیسوں پراظہار عدم اعتماد ،3ستمبر کی ریلی میں شر کت نہ کر نیکا اعلان

جمعہ 26 اگست 2016 18:37

تحر یک انصاف لیبر ونگ کے دھڑے کا عمران خان کی پا لیسوں پراظہار عدم اعتماد ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اگست ۔2016ء) تحر یک انصاف لیبر ونگ کے ایک دھڑے نے عمران خان کی پا لیسوں پر عدم اعتماد اور3ستمبر کی ریلی میں شر کت نہ کر نیکا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو تحر یک انصاف لیبر ونگ کے سابق سیکرٹری جنرل سلیم اﷲ نے لیبر ونگ میں چیئر مین عمران خان کی مداخلت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران اپنی مر ضی کے لوگوں کو لیبر ونگ پر مسلط کر رہے ہیں جسکے خلاف ہم نے شدید احتجاج کرتے ہوئے3ستمبر کو تحر یک انصاف کی احتساب ریلی میں شر کت نہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے اور ہمارے گروپ کے تمام اراکین تحر یک انصاف کی احتجاج تحر یک میں اس وقت تک شر یک نہیں ہوں گے جبکہ ہمارے تحفظا ت دور نہیں کیے جائیں گے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :