صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس 5ستمبر کو طلب کرلیا

جمعہ 26 اگست 2016 16:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اگست ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس پیر 5ستمبر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو صدر ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس پیر پانچ ستمبر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ 2 ستمبر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :