سیالکوٹ میں کارروائی ‘کالعدم تنظیم کا کا رکن گرفتار

جمعہ 26 اگست 2016 14:29

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اگست ۔2016ء) محکمہ انسداد دہشت گردی نے سیالکوٹ میں کارروائی کر تے ہوئے کالعدم تنظیم کا ایک کا رکن گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ملزم ابوبکر سیالکوٹ میں ممنوعہ لٹریچر،پمفلٹس اور کتابیں تقسیم کر رہا تھا ‘ملزم کے خلاف سی ٹی ڈی تھانہ گوجرانوالہ میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :