قصور، 15سالہ لڑکی نے زہریلی سپرے پی کر خود کشی کرلی

جمعہ 26 اگست 2016 12:14

قصور۔26 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 اگست۔2016ء) قصور( اپ پ)الہ آباد کے علاقہ میں 15سالہ لڑکی نے زہریلی سپرے پی کر خود کشی کرلی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق الہ آباد کے علاقہ بھاگیوال کی رہائشی 15سالہ منزہ بی بی کی گھر میں اکثر گھر والوں سے تلخ کلامی ہوجاتی تھی گزشتہ روز گھر والوں نے اس پر کام کا زور دیا تو اس نے غصہ میں آکر زہریلی سپرے پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔پولیس تھانہ الہ آباد نے ضابطہ کی کاروائی مکمل کرلی ۔

متعلقہ عنوان :