ایم کیو ایم کے قائد نے اپنی جگہ بیٹی کو لانے کا فیصلہ کر لیا۔ نبیل گبول

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 26 اگست 2016 11:47

ایم کیو ایم کے قائد نے اپنی جگہ بیٹی کو لانے کا فیصلہ کر لیا۔ نبیل گبول

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اگست2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے بتایا کہ قائد ایم کیو ایم کے بھارتی انٹلی جنس ایجنسیوں سے روابط ہیں۔

(جاری ہے)

نبیل گبول کا کہنا تھا کہ یہ بات بھی سننے میں آئی ہے کہ قائد ایم کیو ایم پارٹی قیادت سونپنے کے لیے اپنی بیٹی کو تیار کر رہے ہیں۔اردوپوائنٹ رپورٹ کے مطابق انہوں نے بتایا کہ ممکنہ طور پر افضا الطاف کو مستقبل قریب میں پارٹی قیادت سونپ دی جائے گی۔