ترکی کے صوبے سرنک میں‌دھماکہ ، 9 ہلاک ، 64 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 26 اگست 2016 11:07

ترکی کے صوبے سرنک میں‌دھماکہ ، 9 ہلاک ، 64 افراد زخمی

انقرہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اگست2016ء) : ترکی کےصوبے سرنک میں دھماکہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ترکی کے صوبے سرنک میں ایک پولیس اسٹیشن پر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ 64 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی نے بتایا کہ کار بم دھماکے میں پولیس ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں ہوئی ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :