10 دنوں کے اندر تمام کمرشل عمارتوں اور شاپنگ سینٹرز کے بند کئے ہوئے پارکنگ ایریاز کو کھلوایا جائے‘ وزیر اعلیٰ سندھ
جمعرات 25 اگست 2016 22:59
کراچی ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اگست ۔2016ء) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پالیسی فیصلہ لیتے ہوئے کراچی شہر میں ٹریفک کے مسائل حل کرنے کیلئے انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ 10 دنوں کے اندر تمام کمرشل عمارتوں اور شاپنگ سینٹرز کے بند کئے ہوئے پارکنگ ایریاز کو کھلوایا جائے اور اہم شاہراہوں سمیت تمام علاقوں سے غیر قانونی تجاوزات اور غیر قانونی پارکنگ فوری طور پر ختم کرائی جائے۔
جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ فیصلہ انہوں نے وزیراعلی ہاوٴس میں ٹریفک مسائل کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سید ناصر حسین شاہ،آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ، وزیر اعلی سندھ کے پرنسپل سیکریٹری نوید کامران بلوچ، سیکریٹری ٹرانسپورٹ طحہ فاروقی، ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.