پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19 کے آفیسر عامر علی احمد بین الصوبائی رابطہ ڈویژن میں جوائنٹ سیکرٹری تعینات

جمعرات 25 اگست 2016 22:52

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اگست ۔2016ء) پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19 کے آفیسر عامر علی احمد جو کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں ممبر ایڈمن کے طور پر تعینات کئے گئے تھے‘ کو بین الصوبائی رابطہ ڈویژن میں جوائنٹ سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اسٹیبلشٹمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی تعیناتی فوری طور پر نافذ العمل ہے۔

متعلقہ عنوان :