عامر احمد علی جوائنٹ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن تعینات

جمعرات 25 اگست 2016 22:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء ) سی ڈی اے کے ممبر ایڈمنسٹریشن عامر احمد علی کا تبادلہ، جوائنٹ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سی ڈی اے کے ممبر ایڈمنسٹریشن عامر احمد علی کا تبادلہ کرکے انہیں جوائنٹ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے عامر احمد کے تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا