محکمے میں موجودچند کالی بھیڑیں عوام کی حفاظت کا فریضہ انجام دینے کے بجائے شریف شہریوں کو بے جاتنگ کرنے میں مصروف ہیں‘اے ایس آئی حضوربخش جکھرانی بدنام زمانہ ہے جو علاقے میں لوگوں کو بے جاتنگ کرنے کے حوالے سے مشہور ہے‘آئی جی سندھ اس جانب توجہ دیں اور پولیس کے محکمے کو بدنام کرنے والوں کے گرد گھیراتنگ کریں، صحافی الائنس پاکستان
جمعرات 25 اگست 2016 22:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء) صحافی الائنس پاکستان کے ایگزیکٹیوممبر اور مقامی صحافی شہزاداحسن سے ایوب گوٹھ پولیس چوکی پر تعینات اے ایس آئی حضوربخش جکھرانی کی بدتمیزی اور گالم گلوچ پر شدیدمذمت کااظہارکرتے ہوئے صحافی الائنس پاکستان کے مرکزی صدر حسنین عباس زیدی، نائب صدر واحدعلی خان، سرپرست ہارون صدیقی، سہیل امین، معظم علی خان، سید آصف علی شاہ، حمید میمن ودیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں متعلقہ حکام سے واقعے کا فوری نوٹس لینے اور مذکورہ اے ایس آئی کے خلاف تادیبی کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔
سید حسنین عباس زیدی نے کہاکہ پولیس کے محکمے میں موجودچند کالی بھیڑیں عوام کی حفاظت کا فریضہ انجام دینے کے بجائے شریف شہریوں کو بے جاتنگ کرنے میں مصروف ہیں، اے ایس آئی حضوربخش جکھرانی بدنام زمانہ ہے جو علاقے میں لوگوں کو بے جاتنگ کرنے کے حوالے سے مشہور ہے،حکام اس جانب توجہ دیں اور پولیس کے محکمے کو بدنام کرنے والوں کے گرد گھیراتنگ کریں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.