ڈاکٹر عامر نے میرٹ پر فیصلہ کیا ہے انہیں اگر دھمکیاں مل رہی ہیں تو انہیں تحفظ فراہم کیا جائے، لیاقت ساہی

جمعرات 25 اگست 2016 22:32

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) مزدور رہنما لیا قت علی ساہی نے ایک بیان میں کہا کہ ڈاکٹر عامر نے میرٹ پر فیصلہ کیا ہے انہیں اگر دھمکیاں مل رہی ہیں تو انہیں تحفظ فراہم کیا جائے اوردو بولنے والوں کراچی کی دہشت گردی نے اداروں میں ٹھیکیداری نظام دیا ہے جس کی وجہ سے محمت کشوں کء تمام تحریکیں ختم ہو کر رہ گئیں ہیں کراچی میں محت کش طبقے کا بد ترین استحصال کیا جا رہا لیکن ایم کیو ایم کی قیادت اداروں کی انتظامیہ کو تحفظ فراہم کرتی ہے پاکستان کی سر زمین ہماری ماں ہے اس کے خلاف جو بھی گندی زبان استعمال کرے گا پوری قوم اس طرح کے کرداروں کا احتساب کرے گی

متعلقہ عنوان :