اگر عامر بھائی کے خدشات درست ہوئے تو ان کیساتھ آ کر کھڑا ہو جاوں گا: خواجہ اظہار الحسن

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 اگست 2016 22:29

اگر عامر بھائی کے خدشات درست ہوئے تو ان کیساتھ آ کر کھڑا ہو جاوں گا: ..

کراچی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 اگست 2016ء) خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے اگر عامر بھائی کے خدشات درست ہوئے تو ان کیساتھ آ کر کھڑا ہو جاوں گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی جانب سے ڈاکٹر عامر لیاقت کو ملنے والی دھمکیوں کی مذمت کی گئی ہے۔ خواجہ اظہار کا کہنا ہے کہ عامر بھائی کی جانب سے ایم کیو ایم کے حوالے سے جو خدشات کا اظہار کیا گیا ہے اگر وہ درست ثابت ہوئے تو پھر وہ بھی عامر کیساتھ کھڑے ہو جائیں گے۔