وفاقی اور صوبائی حکومتیں عامر لیاقت کو تحفظ فراہم کریں، انیس ایڈووکیٹ

جمعرات 25 اگست 2016 22:29

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی) کے رہنما انیس ایڈووکیٹ نے مطالبہ کیاہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عامر لیاقت کو تحفظ فراہم کریں، عامر لیاقت کو ساؤتھ افریقا اور بھارت کے’’ را’’ کے سیٹ اپ سے دھمکیوں کے ایس ایم ایس آرہے ہیں، الطاف حسین نے ساؤتھ افریقا میں خطاب کرکے عامر لیاقت سمیت اپنے ہر مخالف کو راستے سے ہٹا دینے کے احکامات جاری کیئے ہیں۔

(جاری ہے)

الطاف حسین نے حکم دیا ہے کہا کہ ہر مخالف کو مار دیا جائے چاہے اس کا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہو۔

متعلقہ عنوان :