فیکٹری ایریا اور لاری اڈا میں 2نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جمعرات 25 اگست 2016 22:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 اگست ۔2016ء ) فیکٹری ایریا اور لاری اڈا میں 2نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ فیکٹری ایریا میں تیز رفتار کار نے 25سالہ نوجوان کو کچل کر ہلاک کر دیا جبکہ کار سوار کار سمیت موقع سے فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر دیاجبکہ لاری اڈا کے علاقے میں 40 سالہ شخص ٹریفک حادثے میں دم توڑ گیا ۔

(جاری ہے)

پو لیس نے دونو ں لا شو ں کو پو سٹما ر ٹم کیلئے مر دہ خا نہ بجھو ا کر تفتیش شر وع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :