وزیر اعلی شہباز شریف کی سینئر صحافی و کالم نگار محمد رفیق غوری کے انتقال پراظہارتعزیت

جمعرات 25 اگست 2016 22:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی و کالم نگار محمد رفیق غوری کے انتقال پر گہرے دکھ اورا فسوس کا اظہار کیا ہے - وزیر اعلی نے سوگوارخاندان سے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اﷲ تعالی مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے-

متعلقہ عنوان :