سراج الحق ملتان میں تکمیل پاکستان کشمیر مارچ سے خطاب کریں گے

جمعرات 25 اگست 2016 21:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 26 اگست کوملتان میں ‘‘تکمیل پاکستان کشمیر مارچ ‘‘کی قیادت کریں گے ۔

(جاری ہے)

کشمیر مارچ عام خاص باغ سے سہ پہر تین بجے شروع ہوگا اور کچہری چوک پہنچے گا جہاں پر جلسہ عام سے سینیٹر سراج الحق اور امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد و دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :