پاک فوج کی ٹیم نے بیجنگ میں انٹر نیشنل سنائپنگ مقابلہ جیت لیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 اگست 2016 21:28

پاک فوج کی ٹیم  نے بیجنگ میں انٹر نیشنل سنائپنگ مقابلہ جیت لیا

راولپنڈی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 اگست 2016ء) پاک فوج کی ٹیم نے بیجنگ میں انٹر نیشنل سنائپنگ مقابلہ جیت لیا ہے. پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی ٹیم نے بیجنگ میں انٹر نیشنل سنائپنگ مقابلہ جیت لیا ہے. پاکستان آرمی نے انفرادی اور ٹیم کی سطح پر مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

(جاری ہے)

جبکہ پاک فوج کے نائیک ارشد کو مقابلوں کےبہترین اسنائپر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بین الاقوامی سنائپر مقابلوں میں 14 ملکوں کی 21 ٹیموں نے حصہ لیا۔

پاک فوج کی ٹیم نے بیجنگ میں انٹر نیشنل سنائپنگ مقابلہ جیت لیا

متعلقہ عنوان :