کل سندھ بھر میں” پاکستان زند ہ با د ،”را “ایجنٹ مر دہ با د“ ر یلیا ں نکا لی جا ئیں گی،علامہ نور احمد قاسمی

الطا ف حسین کیخلاف بھر پو ر احتجا ج کیا جا ئیگا ،صوبائی صدر سنی تحریک سندھ

جمعرات 25 اگست 2016 21:14

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 اگست ۔2016ء) پاکستان سنی تحر یک سندھ کے صوبا ئی صدر علا مہ نو ر احمد قاسمی نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنی تحر یک کے سربراہ ثر وت اعجا ز قادری کی ہد ایت پر جمعہ 26 اگست کو سندھ بھر میں” پاکستان زند ہ با د ،”را “کے ایجنٹ مر دہ با د“ ر یلیا ں نکا لی جا ئیں گی اور الطا ف حسین کیخلاف بھر پو ر احتجا ج کیا جا ئیگا ،پاکستان کے خلاف نعر ے لگو انے والے اور قانو ن نا فذ کر نے والے اداروں کو گا لیا ں د ینے والا خو اہ الطا ف حسین ہو یا محمود خا ن اچکز ئی ہو یا کو ئی اور شخص حکومت پاکستان ایسے افراد پر فوری طو ر پر بغا وت کا مقد مہ در ج کر کے ان کے خلاف قانو نی کا روائی کرے اور بر طا نیہ کے سفیر کو ملک بد ر کر کے بر طا نیہ حکومت سے الطا ف حسین کی حو الگی کا مطا لبہ کر ے اور انٹر پو ل کے ذ ریعہ الطا ف حسین کو گر فتار کر کے بغا وت کا مقد مہ چلا یا جا ئے ،انہوں نے کہاکہ پاکستان کی سا لمیت پا ک فوج کے خلاف نا ز یبا الفا ظ استعما ل کر نے اور صحا فی بر ادری پر حملہ کر نے کے خلاف سندھ کے تمام اضلا ع میں الطا ف حسین اور ان کے دیگر سا تھیو ں کے خلاف ایف آئی آر ز در ج کر وائی جا ئیں گی،انہو ں نے کہا کہ انہوں نے کہاکہ را ،مو سا د اور اسر ائیل سے مد د مانگنے والے بر طا نو ی شہر ی نے پاکستان کے خلاف نعر ے با زی اور اپنی تقر یر میں عوام کو اشتعال دلا کر انتشار پھیلا نے کی گھنا ؤ نی سازش کی، انہو ں نے کہا کہ اردو بو لنے والے پاکستان بنا نے والو ں کی اولا دیں ہیں اور انہو ں نے اپنے جا ن و ما ل کی قر با نیا ں دے کر اس ملک کو بنا یا ہے لیکن آج ایک بر طا نو ی شہری کی وجہ سے اردو بو لنے والی محب وطن قو م کے خلاف نا ز یبا الفا ظ استعما ل کےئے جا رہے ہیں ہم ایسے انتشار پھیلا نے والے کسی افراد کی حما یت نہیں کر ینگے

متعلقہ عنوان :