افغان سکیورٹی فورسز نے 72 پاکستانی مزدوروں کو ڈی پورٹ کردیا

جمعرات 25 اگست 2016 20:55

افغان سکیورٹی فورسز نے 72 پاکستانی مزدوروں کو ڈی پورٹ کردیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء) افغان سیکورٹی فورسز نے 72 پاکستانی مزدوروں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں کو قندہار اور سپین بولدک سے حراست میں لیا گیا تھا پاکستانی حکام کے مطابق افغانستان کی سیکورٹی فورسز نے 72 پاکستانی مزدوروں کو ڈی پورٹ کر دیاہے افغان فورسز نے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں کو افغانستان کے علاقے قندھار اور سپین بولاک سے حراست میں لیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

ڈی پورٹ کئے گئے مزدوروں نے وطن واپسی پر موقف دیتے ہوئے کہا کہ افغان فورسز نے ڈی پورٹ کرنے سے پہلے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

متعلقہ عنوان :